the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مغربی بنگال کے مغربی مدنی پور میں ایک 30سالہ اور شادی شدہ ایک شخص کو جس کی شناخت دیگ بجے پردھان کے طور پر ہوئی ہے کو ستسوئے گاؤں میں ایک لڑکی کے چہرے پر تیزاب



پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔لڑکی اگلے مہینے مدھیامک امتحان میں بیٹھنے والی تھی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔اس کے چہرے پر متعدد جگہیں زخم ہوگئے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.